Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی سرکار نے مسلمانوں کیلئے نماز پڑھنا جرم بنا دیا

Now Reading:

مودی سرکار نے مسلمانوں کیلئے نماز پڑھنا جرم بنا دیا

گجرات یونیورسٹی میں انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی میں مصروف غیر ملکی طلبا پر حملہ کیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں17،مارچ کو گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز کی ادائیگی میں مصروف غیر ملکی طلبا پر حملہ ہوا۔

طلبا کو نماز پڑھنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ طلباء شدید زخمی ہوئے۔

الجزیرہ کے مطابق بی جے پی کے غنڈے لاٹھیوں اور چاقوں سے لیس ہو کر ہاسٹل میں دندناتے رہے اورشدید توڑ پھوڑ بھی کی۔

زخمی ہونے والوں میں سری لنکن، افغان اور تاجکستان کے طلبا شامل ہیں۔

Advertisement

بھارتی اپوزیشن اور عالمی میڈیا نے واقعے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ مودی کی انتہا پسند پالیسیوں نے مسلمان، سکھ اور عیسائی اقلیت کی زندگی اجیرن کردی ہے۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر