 
                                                      بھارت میں مودی سرکار کیخلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت
بھارت میں مودی سرکار کیخلاف جمہوریت بچاؤ ریلی کا انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔
ریلی کا انعقاد اروند کیجریوال کی کرپشن کے الزام میں گرفتاری کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کےلئے کیا گیا۔
مظاہرین نےکہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کےلیےڈالنا ہوگا، ہزاروں مظاہرین نےنریندر مودی کےخلاف نعرے لگائے۔
عام آدمی پارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اروند کیجریوال کیخلاف تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور مودی سرکار اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لیے اپوزیشن کے خلاف الزام تراشی کررہی ہے۔
ذرائع کے مطابق مودی پر 13 ہزار کروڑ کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے جس کو چھپانے کیلئے مودی سرکار اپوزیشن کو نشانہ بنارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 