Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا

Now Reading:

مودی کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا

مودی کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔

بھارتی نیوز ویب سائٹ نے مودی سرکار اور آدتیہ برلا گروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بےنقاب کردیا۔

بھارتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں کرپشن کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے، دھمکیوں کے ڈر اور قرضوں کے دباؤ سے آدتیہ برلا گروپ نے مودی کی پشت پناہی حاصل کی، قرضے چھپانے کیلئےمودی سرکارکو100 کروڑروپے رشوت دی۔

انتخابی بانڈ کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ فروری 2023 میں مودی حکومت نے 16 ہزار کروڑ روپے کے قرض کو ایکویٹی میں تبدیل کر دیا،خود مودی سرکار اس کی سب سے بڑی شیئر ہولڈر بن گئی۔

بھارتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق آدتیہ برلا گروپ اپریل 2019 سے جنوری 2024 کے درمیان سیاسی جماعتوں کو 556 کروڑ روپے عطیہ کرنے والوں میں سے ایک تھی،جس میں سے 285 کروڑ روپے صرف بی جے پی کو دیئے گے۔

Advertisement

ماضی میں بھی تحقیقات کا سامنا کرنے والی اکتالیس کمپنیوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے بی جے پی کو دو اعشاریہ پانچ ہزار کروڑ روپے دیئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر