Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کی امریکی امدادکا بل منظور

Now Reading:

اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کی امریکی امدادکا بل منظور

امریکی ایوان نمائند گان نے اسرائیل کے لئے 26 ارب ڈالرز امداد کا بل منظور کرلیا۔

عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ ساتھ یوکرین اور تائیوان کے لئے بھی مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کا پیکج منظور کرلیا ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان نے واضح اکثریت کے ساتھ بل منظور کیا ، 366 اراکین نے حمایت 58 نے مخالفت کی، ری پبلکن اور ڈیموکریٹس کے سخت اراکین نے بل کے
خلاف سخت اعتراضات کئے۔

امریکی امداد کے تحت یوکرین کو 61ارب جس میں ہتھیاروں کے لئے 23

Advertisement
ارب ڈالرز شامل ہیں۔

اسرائیل کے لئے 26 ارب ڈالرز اور تائیوان سمیت ایشیا پیسفک کے لئے 8 ارب ڈالرز
فراہم کئے جائیں گے۔

روس نے تائیوان، اسرائیل اور یوکرین کے لئے 95 بلین ڈالرز کی امداد کے اعلان پر امریکی عمل کو انتہائی شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دنیا کے مسائل میں اور اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر