Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں این جی او کے 5 کارکن ہلاک

Now Reading:

غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں این جی او کے 5 کارکن ہلاک

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، بمباری سے این جی او کے 5 کارکن ہلاک ہوگئے۔

خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں دیر البلاح پر اسرائیلی حملے میں چار غیر ملکیوں سمیت پانچ امدادی کارکن مارے گئے ہیں۔

امریکہ میں قائم امدادی گروپ ورلڈ سینٹرل کچن نے تصدیق کی ہے کہ عملے کے 5 ارکان اسرائیلی فوج کے “ٹارگٹ حملے” میں مارے گئے اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں “یہ اندھا دھند قتل” بند کرے۔

ہلاک ہونے والوں کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ، برطانیہ اور ایک امریکی-کینیڈا کے دوہری شہریت سے تھا۔

ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ کا الشفا اسپتال دو ہفتے کے چھاپے کے بعد اس کمپلیکس سے اسرائیلی فوجیوں کے انخلاء کے ایک دن بعد “کھڑا ہوا” ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32,845 فلسطینی شہید اور 75,392 زخمی ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر