
افغانستان کے صوبے غور اور فاریاب میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ستر افراد ہلاک ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق کئی افراد سیلابی ریلوں میں بہہ کر لا پتہ ہوگئے، 2 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ چار ہزار مکانات متاثر ہوئے۔
افغانستان میں گزشتہ ہفتے بغلان میں سیلاب سے 313 اموات ہوئی تھیں۔
صوبے کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ہنگامی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement