گوبل وارمنگ کے بدترین اثرات، دنیا بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ
دنیا بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جو کہ گلوبل وارمنگ کے بدترین اثرات کی صورت میں سامنے آرہا ہے۔
امریکا بھر میں گرمی کی لہرمیں تیزی کی وجہ سے شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے شہریوں کو ہرممکنہ حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ گرمی کے نتیجے میں امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا اس کے علاوہ متاثرہ ریاستوں کے بعض شہروں میں درجہ حرارت 37 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق نیوانگلینڈ میں بڑے پیمانے پرطوفان، سیلاب، تیزہوائیں اوربگولوں کا بھی خطرہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
