
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کوہوگا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کوہوگا۔
چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے ایس سی او اجلاس قازقستان کی سربراہی میں دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ اجلاس میں شرکت کریں گے، جبکہ
پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف بھی ایس سی اواجلاس میں شرکت کریں گے۔
اس کے علاوہ بھارتی وزارت خارجہ نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم ایس سی اواجلاس میں شرکت نہیں کریں گے بلکہ بھارتی وزیراعظم کی نمائندگی وزیرخارجہ کریں گے۔
اجلس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال،رابطوں اورتجارت پرتوجہ مرکوزرکھی جائی گی اس کے علاوہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اوریوکرین تنازع پربھی تبادلہ خیال ہوگا جبکہ شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی اگلے سال پاکستان میں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News