Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

Now Reading:

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا
ایران

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

ایران میں صداراتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا۔ 14ویں صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے تجاوز نہیں کر سکا۔

صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی میں مقابلہ ہوگا۔ صدارتی الیکشن میں کوئی امیدوارمطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، جس کے باوجود دوبارہ الیکشن کا اعلان کیا گیا تھا۔ ایران صدارتی انتخابات میں امیدوارکو 50 فیصد ووٹ حاصل کرنا لازمی ہیں۔

سعید جلیلی اور مسعود پیزشکیان 5 جولائی کو دوسرے مرحلے میں مد مقابل آئیں گے۔ اصلاح پسند امیدوار مسعود پیزشکیان اور قدامت پسند امیدوارسید جلیلی، جنہوں نے انتخابات میں دوسرے امیدواروں پر برتری حاصل کی اب دوسرے راؤنڈ میں چلے گئے۔

ایرانی وزارت داخلہ کے انتخابی مرکز کے ترجمان محسن اسلامی کے مطابق ملک بھر میں 59 ہزار مراکز میں قائم بیلٹ بکسوں میں کل 24 ملین 5 لاکھ 35 ہزار 185 ووٹ  کاسٹ ہوئے، پیزشکیان کو 10 ملین 4 لاکھ 15 ہزار 191 ووٹ ملے۔ اس طرح پیزشکیان کے ووٹوں کی شرح 42.5 فیصد  رہی۔

جلیلی نے 9 ملین 4 لاکھ 73 ہزار 298 ووٹ حاصل کیےاوران کے ووٹوں کا تناسب 38.6 فیصد رہا۔ اصلاح پسندوں کے واحد امیدوار پیزشکیان اور قدامت پسند جلیلی 5 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مد مقابل آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر