Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان

Now Reading:

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان
حماس

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس  نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   حماس کا کہنا ہے کہ مصالحت کار نئے دور کے بجائے 2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے پر  زور ڈالیں۔

حماس کا کہنا ہے کہ  نئی تجاویز سے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام  کا بہانہ مل جاتا ہے۔

حماس ترجمان کا کہنا ہے کہ قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک بار پھر ابتداء سے بات شروع ہو گی جس کا نقصان فلسطین کو ہو گا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ ہفتے امریکہ ، مصر اور قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو 15 اگست کے روز قاہرہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی  کے لیے مذاکرات کے نئے دور کے لیے دعوت دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر