Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

Now Reading:

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں
معمر ترین خاتون

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی حامل دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں ۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسپین سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین انسان ماریا برینیاس موریرا انتقال کر گئیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز  کے حکام نے ماریا برینیاس موریرا کے انتقال کی تصدیق کردی۔

گزشتہ سال دنیا کی عمر دراز شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والی ماریا کا انتقال 19 اگست کو  117 سال اور 168 دن کی عمر میں ہوا۔

وہ مجموعی طور پر انسانی تاریخ کی آٹھویں معمر ترین انسان تھیں۔

Advertisement

ماریا نے اپنی لمبی عمر کا راز ، سکون، خاندان اور دوستوں کے ساتھ اچھا تعلق اور زندگی میں  زہریلے لوگوں سے دور رہنے کو قرار دیا تھا۔

ماریا برینیاس موریرا 4 مارچ 1907 کو امریکی شہر سان فرانسسکو میں پیدا ہوئی تھیں لیکن 8 سال کے بعد وہ والدین کے ہمراہ ہجرت کرکے اسپین آگئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر