Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام ایپ پر اسرائیل کے خلاف حساس مواد کی شیئرنگ کا الزام، بانی گرفتار

Now Reading:

ٹیلی گرام ایپ پر اسرائیل کے خلاف حساس مواد کی شیئرنگ کا الزام، بانی گرفتار
ٹیلی گرام

ٹیلی گرام ایپ پر اسرائیل کے خلاف حساس مواد کی شیئرنگ کا الزام، بانی گرفتار

ٹیلی گرام   میسجنگ ایپ پر اسرائیل کے خلاف حساس مواد کی شیئرنگ  کرنے کے الزام میں ایپ کے بانی  کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے بانی پاول دورو پر فرانسیسی حکومت نے 12 الزامات عائد کردیے۔

پاول دورو کو ہفتے کو آزربائیجان سے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ قانون کے تحت انہیں 28 اگست تک حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دورو کو 20 برس تک قید کا سامنا ہے، تاہم دورو کے معاون اور محافظ کو تفتیش کے بعد رہائی دے دی گئی۔

فرانسیسی حکومت نے یہ الزام مسترد کردیا ہے کہ سوشل میڈیا کی میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے شریک بانی اور سی ای او پاول ڈیوروف کی گرفتاری جانب داری کا مظہر ہے۔

Advertisement

ابتدائی بیان بدلتے ہوئے وکلائے استغاثہ کا کہنا ہے کہ پاول ڈیوروف کو سائبر کرائمز کی تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

وکلائے استغاثہ کا استدلال ہے کہ ٹیلی گرام کی انتظامیہ بچوں سے متعلق اخلاق سوز مواد کی شیئرنگ روکنے میں ناکام رہی جس کے باعث یہ کارروائی کرنا پڑی ہے۔

یاد رہے کہ دو دن قبل جب پاول ڈیوروف کو پیرس پہنچنے پر حراست میں لیا گیا تھا تب کہا گیا تھا کہ وہ اپنی میسیجنگ ایپ سے اسرائیل مخالف خفیہ مواد کی شیئرنگ نہیں روک رہے۔

اب فرانسیسی حکومت نے بیان بدل لیا ہے اور اسرائیلی حکومت کے دفاع کی کوشش شروع کردی ہے۔

روسی نژاد ارب پٹی ٹیک آئیکون کے پاس فرانس کی شہریت ہے۔

اُنہیں آذر بائیجان سے پرائیویٹ جیٹ میں واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement

گرفتاری کی وجہ میں بتایا گیا تھا کہ پاول ڈیوروف کی میسیجنگ ایپ پر اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حساس مواد کی شیئرنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر