Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوحہ مذاکرات، جنگ ختم کرنے اور غزہ سے فوج کے انخلاء کے طریقہ کار پراختلافات برقرار

Now Reading:

دوحہ مذاکرات، جنگ ختم کرنے اور غزہ سے فوج کے انخلاء کے طریقہ کار پراختلافات برقرار
دوحہ مذاکرات

دوحہ مذاکرات، جنگ ختم کرنے اور غزہ سے فوج کے انخلاء کے طریقہ کار پراختلافات برقرار

دوحہ مذاکرات میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کاپہلادورمکمل ہوگیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق   مذاکرات میں جنگ ختم کرنےاورغزہ سےفوج کےانخلاء  کےطریقہ کارپراختلافات برقرار ہیں۔

حماس رہنمااسامہ ہمدان کا کہنا ہے کہ  جنگ بندی کے لیے نئی شرائط پربات چیت نہیں کریں گے۔ ہمیں نئےمعاہدےکی ضرورت نظرنہیں آتی۔

اسامہ ہمدان کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کی طرف سےمزید چال بازی قبول نہیں کریں گے۔

حماس رہنما کا کہنا ہے کہ  امریکہ اسرائیل کومعاہدےپرراضی کرنےکے لیے دباؤڈالنےمیں ناکام رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر