Advertisement
Advertisement
Advertisement

پینٹاگون کی پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت

Now Reading:

پینٹاگون کی پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت
پینٹاگون

پینٹاگون کی پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت

پینٹاگون  نے پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کردی۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ترجمان سبریناسنگھ نے کہا ہے کہ  دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے پاکستان سے مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔   ہم پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان پینٹاگون  سے صحافی نے سوال کیا کہ   کیاامریکہ دہشتگردی کوختم کرنےکیلئےپاکستان کی مدد کر رہا ہے؟  جس پر انہوں نے کہا کہ  دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے کام کرنے کیلئے تیار رہتےہیں۔

سبریناسنگھ نے مزید کہا کہ  پاکستانی حکومت کے ساتھ ہمارا دیرینہ تعاون جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر