یواین ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں اپنے عملے کی نقل و حرکت تاحکم ثانی روک دی
اقوام متحدہ کے ورلڈفوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نےغزہ میں اپنےعملےکی نقل وحرکت تاحکم ثانی روک دی۔
بیان الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روزاسرائیل نےاقوام متحدہ کےادارہ برائےخوراک کی گاڑی کونشانہ بنایاتھا۔
ڈبلیوایف پی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ گاڑی پرحملےجیسےواقعات ناقابل قبول ہیں۔ گاڑی پرحملےکےبعدعملےکی جان ومال کوخطرات ہیں۔
ڈبلیوایف پی کی گاڑی پراسرائیلی حملےمیں کوئی نقصان نہیں ہواتھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
