
برطانوی وزیر خارجہ جلد اسرائیل کا دورہ کریں گے
برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی جلداسرائیل کادورہ کریں گے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں نازک صورتحال ہے، آنے والے دن مشرق وسطیٰ کےمستقبل کاتعین کریں گے۔
ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ ہم عالمی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ التابعین اسکول پرحملےسےظاہرہوتاہےفلسطین میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ برطانیہ جنگ بندی کیلئےسفارتی حمایت جاری رکھےگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News