Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے 78 ویں یوم آزادی پر مودی کا بیان

Now Reading:

بھارت کے 78 ویں یوم آزادی پر مودی کا بیان
بھارت کے 78 ویں یوم آزادی پر مودی کا بیان

بھارت کے 78 ویں یوم آزادی پر مودی کا بیان

نئی دہلی: بھارت کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بیان جاری کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کیا۔

خطاب کے دوران مودی نے اپنی تقریر میں ہمسایہ ممالک پاکستان اور چین کے ساتھ انڈیا کے کشیدہ تعلقات یا ان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کسی بھی اقدام کا ذکر نہیں کیا۔

پریڈ سے خطاب میں مودی نے کہا کہ بنگلا دیش میں ہندوؤں پر حملوں پر تشویش ہے، امید ہے کہ بنگلادیش میں حالات جلد ہی معمول پر آجائیں گے۔

انہوں نے خطاب میں مزید کہا کہ مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنے والے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے،۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے عہدے کی تیسری مدت شروع کیے ابھی دو ماہ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر