Advertisement
Advertisement
Advertisement

افریقہ میں ’منکی پاکس‘ کے پھیلاؤ کے بعد پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

Now Reading:

افریقہ میں ’منکی پاکس‘ کے پھیلاؤ کے بعد پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان
افریقہ میں ’منکی پاکس‘ کے پھیلاؤ کے بعد پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

افریقہ میں ’منکی پاکس‘ کے پھیلاؤ کے بعد پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

افریقی ادارے صحت نے ’منکی پاکس‘ کو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقہ کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینٹیشن (افریقا سی ڈی سی) نے منکی پاکس کے پھیلاؤ پر پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے افریقہ سی ڈی سی نے افریقہ میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے پھیلاؤ کی رفتار پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو سے شروع ہونے والی یہ وباء پڑوسی ممالک تک بھی پھیل چکی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ افریقہ میں منکی پاکس ویکسین کی ایک کروڑ خوراکوں  کی ضرورت ہے تاہم اس وقت صرف 2 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔

Advertisement

تاہم افریقہ سی ڈی سی ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے کام کررہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال افریقاہ میں منکی پاکس کے 15 ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں اور اس سے 461 اموات ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر