Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلی نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

Now Reading:

چلی نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
چلی

چلی نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

جنوبی افریقہ کے بعد چلی نے  بھی اسرائیل  کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کر لیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  چلی نےعالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست دائر کر دی۔

چلی نے اسرائیل کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں باضابطہ درخواست دائر کی ہے۔

جنوبی افریقہ نے دسمبر میں اپنا مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ اسرائیل غزہ پر فوجی حملے  کے ذریعے نسل کشی کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 95 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر