Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 48 افراد ہلاک

Now Reading:

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 48 افراد ہلاک
نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 48 افراد ہلاک

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 48 افراد ہلاک

نائیجریا میں آئل ٹینکر کے دوسری گاڑی سے تصادم کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائیجریا کے شمال وسطی ریاست میں ایک آئل ٹینکر کا تصادم ٹرک سے ہوا جس کے بعد زور دار دھماکہ ہوا۔

حادثے کے نتیجے میں 48 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، ریاستی مینجمنٹ ایجنسی کا بتانا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک مویشیوں اور مسافروں سے بھرا ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں دیگر گاڑیاں بھی متاثر ہوئی ہیں تاہم حکام واقعے کی جگہ کو صاف کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب نائیجریا کے ریاستی فرم این این پی سی لمٹیڈ نے گذشتہ ہفتے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 38 فیصد اضافہ کردیا تھا جوکہ ایک سال سے زائد عرصے میں دوسرا بڑا اضافہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر