Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی فورسز نے لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کی دھمکی دے دی

Now Reading:

اسرائیلی فورسز نے لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کی دھمکی دے دی
اسرائیلی فورسز نے لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کی دھمکی دے دی

اسرائیلی فورسز نے لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کی دھمکی دے دی

بیروت: اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں رہائشیوں کو گھر خالی کرنے کی دھکمی دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنوبی لبنان کے 25 گاؤں کے رہائشیوں کو فوری گھر خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

اسرائیلی دفاعی فورسز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے ’’ہم آپ کو نقصان پہچانا نہیں چاہتے لہذا اپنی حفاظت کے لیے فوری طور پر گھر خالی کردیں‘‘۔

اسرائیلی دفاعی فورسز نے کہا ’’جو گھر بھی حزب اللہ کی ملٹری ضروریات کو پوری کرنے کے لیے استعمال ہوگا، اس کو نشانہ بنایا جائے گا‘‘۔

اسرائیلی فورسز نے دھکمی دیتے ہوئے یہ بھی کہا ’’فوری طور پر اوالی دریا کے شمال کی طرف چلے جائیں، محتاط رہیں آپ کو جنوب کی طرف جانے کی اجازت نہیں‘‘۔

Advertisement

اسرائیلی فورسز کا مزید کہنا تھا ’’جنوب کی طرف جانے سے آپ کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، جب آپ کے لیے گھر واپس آنا محفوظ ہوگا تو ہم آپ کو اطلاع کردیں گے‘‘۔

خیال رہے کہ اسرائیلی نے لبنان میں فضائی حملوں کے بعد اب زمینی جنگ بھی مسلط کردی ہے، اسرائیل نے لبنان کے سرحدی علاقوں کو سیل کرتے ہوئے بستیوں کو چھاؤنی قراردے دیا ہے۔

اسرائیلی افواج  کا کہنا ہے کہ زمینی آپریشن کا مقصد حزب اللہ  کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنانا ہے جب کہ  لبنانی فوج نے جنوبی سرحد پر کئی مقامات کو خالی کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر