Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں مودی کو عبرتناک شکست

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں مودی کو عبرتناک شکست
مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں مودی کو عبرتناک شکست

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں مودی کو عبرتناک شکست

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے جبری الیکشن میں سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود مودی کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک دہائی بعد جبری انتخابات منعقد ہوئے جس کے ابتدائی نتائج کے مطابق مودی کو ہر قسم کی سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کل 90 سیٹوں پر مقابلہ تھا جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے اتحاد کو 52 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت حاصل ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار ہر قسم کے ہتھکنڈوں کے باوجود صرف 27 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی جماعت صرف 2 نشستیں ہی حاصل کرسکی ہے جب کہ آزاد امیدواروں 9 نشستوں پر آگے ہیں۔

Advertisement

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل نشستوں کی تعداد 90 ہے اور کسی بھی جماعت کو مل کر حکومت بنانے کے لیے کم از کم 46 نشستیں درکار ہوں گی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 18 ستمبر سے یکم اکتوبر کے دوران 3 مراحلے میں انتخاب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے نتائج کا اعلان آج کردیا گیا جب کہ اس موقع پر ووٹرز کی اکثریت نے الیکشن کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر