Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سے متعلق کینیڈا کے الزامات سنگین ہیں، انہیں سنجیدہ لینا چاہیے، امریکی محکمہ خارجہ

Now Reading:

بھارت سے متعلق کینیڈا کے الزامات سنگین ہیں، انہیں سنجیدہ لینا چاہیے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ

بھارت سے متعلق کینیڈا کے الزامات سنگین ہیں، انہیں سنجیدہ لینا چاہیے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے  بھارت سے متعلق کینیڈا کے الزامات  کو سنگین قرار دے دیا۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ  کے دوران امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان  میتھیو ملر نے کہا کہ  بھارت سےمتعلق کینیڈا کے الزامات سنگین ہیں ،انہیں سنجیدہ لینا چاہیے۔

میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت کو کینیڈا کی تحقیقات میں تعاون کرنا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ تمام ممالک کی مختلف گروپوں میں شرکت کےحق کااحترام کرتاہے۔تمام ممالک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں  کہ وہ کثیرالجہتی فورمز میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ عالمی قوانین،تمام اقوام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں۔

Advertisement

بھارت میں جوہری موادکی چوری پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ  نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل سے رابطہ  کیا ہے۔جوہری مواد کے پھیلاؤکے خطرات سے باخبر رہنے اور موثر ردعمل کے نفاذ کے لیے پرعزم ہیں۔

میتھیو ملر  کا کہنا تھا کہ عالمی سیکیورٹی مسائل پر شراکت داروں سے مل کر کام جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر