Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہسپانوی وزیر اعظم کا یورپی یونین پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارت ختم کرنے پر زور

Now Reading:

ہسپانوی وزیر اعظم کا یورپی یونین پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارت ختم کرنے پر زور
ہسپانوی وزیر اعظم

ہسپانوی وزیر اعظم کا یورپی یونین پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارت ختم کرنے پر زور

اسپین کے وزیراعظم نے یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر زور دیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے پیش نظر اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے دیگر یورپی یونین کے ممبران پر زور دیا ہے کہ وہ اسپین اور آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کو معطل کرنے کی درخواست کا جواب دیں۔

یورپی یونین اسرائیل ایسوسی ایشن معاہدے پر نظر ثانی کےلیے اسپین اور آئرلینڈ گزشتہ کئی مہینوں سے یورپی یونین کے دیگر ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

ان ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل ممکنہ طور پر اس معاہدے میں موجود انسانی حقوق کی شق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی دوبارہ بحال؛ 42 فلسطینی شہید
بھارت نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کی تو بھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا، ٹرمپ
میں بادشاہ نہیں ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ بیک فٹ پر آ گئے
امن معاہدہ خطرے میں ،اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد پھر روک دی ، تازہ حملوں میں 33 فلسطینی شہید
مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے، اسرائیل کا رفح بارڈر بند رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر