Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت نے غلط سوچا کہ وہ کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتا ہے، جسٹن ٹروڈو

Now Reading:

بھارت نے غلط سوچا کہ وہ کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتا ہے، جسٹن ٹروڈو
جسٹن ٹروڈو

بھارت نے غلط سوچا کہ وہ کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتا ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ  بھارت نے سوچنے میں غلطی کی کہ وہ کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتا ہے۔

بین الاقوامی  خبررساں ادارے کے مطابق  کینیڈین  وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کے ساتھ سفارتی محاذآرائی نہیں چاہتے لیکن یہ برداشت نہیں کریں گے کہ کوئی ملک کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ  بھارتی حکومت کا ردعمل کینیڈین حکومت کی سالمیت پر حملہ کرنا ہے۔ بھارتی کینیڈین اور سکھ کمیونٹی میں خوف پایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  کینیڈا کی سرزمین پر کینیڈین شہری کو قتل کیا گیا، ہم جاننا چاہتے ہیں کہ نجر کا قتل کیسے ہوا۔ہم نےبھارت سےتحقیقات میں تعاون کاکہاتھا ،پوچھنے پر بھارتی حکومت کا جواب حملے سے انکار کا تھا۔

کینیڈین وزیر اعظم نے کہا کہ کینیڈا بھارتی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا ہے اور  بھارت سے بھی ایسے رویے کی توقع رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر