Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی غزہ میں اسرائیلی محاصرہ جاری، 770 فلسطینی شہید

Now Reading:

شمالی غزہ میں اسرائیلی محاصرہ جاری، 770 فلسطینی شہید

شمالی غزہ میں 20 روز سے جاری اسرائیلی محاصرے کے نتیجے میں 770 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی محاصرے کو 20 روز مکمل ہوگئے ہیں۔

شمالی غزہ میں 20 روز سے جاری اسرائیلی محاصرے کے نتیجے میں 770 فلسطینی شہید جب کہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے 31 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 فلسطینی شہید ہوئے۔

دوسری جانب مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے جاری ہیں اور اس دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 42 ہزار 847 ہوگئی اور ایک لاکھ 5 ہزار سے زاید فلسطینی زخمی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر