Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی حلیف ’ایکس‘ نے آیت اللہ خامنہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا

Now Reading:

اسرائیلی حلیف ’ایکس‘ نے آیت اللہ خامنہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا
اسرائیلی حلیف ’ایکس‘ نے آیت اللہ خامنہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا

اسرائیلی حلیف ’ایکس‘ نے آیت اللہ خامنہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا

اسرائیل کی حلیف ایکس (سابق ٹوئٹر) کی انتظامیہ نے آیت اللہ خامنہ کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے عربی، فارسی اور انگریزی سمیت دیگر زبانوں کے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اکاؤنٹ موجود ہیں۔

ان اکاؤنٹس سے آیت اللہ خامنہ ای کے بیانات بھی سامنے آتے رہتے ہیں، جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد ان کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ بھی بنایا گیا تھا۔

اسرائیل کی حلیف ایکس (سابق ٹوئٹر) کی انتظامیہ نے ایران کے سپریم لیڈر کے بیانات سے خوفزدہ ہوکر ان کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کے عبرانی زبان کے اکاؤنٹس سے جاندار بیانات سامنے آئے تھے جس میں انہوں نے اسرائیل کو بھی خبردار کیا تھا۔

Advertisement

انہوں نے لکھا تھا کہ اسرائیل نے ایران کے حوالے سے غلط حساب لگایا ہے جب کہ اس نے یہ حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے مزید لکھا تھا کہ ہم انہیں بتائیں گے کہ ایرانی قوم کا عزم و حوصلہ اور قوت کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر