Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیس ایکس کااسٹارشپ راکٹ لانچ کرنےکا چھٹا تجربہ کامیاب

Now Reading:

اسپیس ایکس کااسٹارشپ راکٹ لانچ کرنےکا چھٹا تجربہ کامیاب
اسپیس ایکس کااسٹارشپ راکٹ لانچ کرنےکا چھٹا تجربہ کامیاب

اسپیس ایکس کااسٹارشپ راکٹ لانچ کرنےکا چھٹا تجربہ کامیاب

اسپیس ایکس نے طاقتور ترین راکٹ اسٹارشپ راکٹ لانچ کرنےکا کامیاب تجربہ کیا ہے جسے ٹیکساس سے خلامیں روانہ کیا گیا۔

لانچنگ کے موقع پرایلون مسک اورنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ بھی موجود تھے، جبکہ 20منزلہ سپرہیوی راکٹ کومڈفلائٹ کےبعد واپس سے اتار لیاگیا۔

انجینئرکیٹ ٹائس کے مطابق اسٹارشپ راکٹ نے بحیرہ ہند میں ہدف پر محفوظ لینڈنگ کی، مشن کامقصد چاند اور مریخ پرخلابازوں کو پہنچانے کے بعد بحفاظت زمین پراتارنا ہے، لانچنگ تقریب میں موجودنومنتخب امریکی صدرٹرمپ نےایلون مسک نے مشن کی تعریف کی۔

واضح رہے کہ اسٹار ایکس کا یہ چھٹا تجربہ تھا جوکہ کامیاب ہوا جبکہ اس سے قبل اسٹار شپ کی 5 آزمائشی پروازیں ہو چکی ہیں، 5 ویں پرواز میں راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔

Advertisement

عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق یہ اب تک بنایا گیا سب سے بڑا اور طاقتور ترین راکٹ ہے جس کی آج چھٹی پرواز تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر