
ٹرمپ کابینہ میں مالیاتی امور کی ذمہ داریاں سنبھالنےکیلئے متعدد نام سامنے آگئے
ٹرمپ کابینہ میں مالیاتی امور کی ذمہ داریاں سنبھالنےکیلئے متعدد نام سامنے آگئے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق ریپلکن صدارتی امیدوار ویوک رامسوامی کوتجارت کی ذمہ داری ملنےکاامکان، جبکہ رابرٹ لائٹائزر کوڈیژری ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داریاں دی جاسکتی ہیں، اس کے علاوہ بیری نیگرو کو ہیلتھ انشورنس کمپنی کے معاملات دیکھنےکی ذمہ داری مل سکتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement