Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدارتی انتخابات، 8 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آج آخری روز

Now Reading:

امریکی صدارتی انتخابات، 8 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آج آخری روز
امریکی صدارتی انتخابات، 8 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آج آخری روز

امریکی صدارتی انتخابات، 8 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آج آخری روز

امریکی صدارتی انتخابات کے لیےامریکا کی 8 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آج آخری روز ہے۔

  امریکا میں الیکشن کی گہماگہمی اپنے عروج  پر، ووٹرز کا جوش و خروش دیدنی،  پولنگ اسسٹشینز پر ووٹرز کی قطاریں لگ گئیں ،اریزونا ،جارجیا،نیواڈا میں ووٹرز کے پاس آخری روزہے،اڈاہو،لوزیانا،میساچوسٹس،ٹیکساس اوریوٹاہ میں آج قبل از وقت ووٹنگ مکمل ہو جا ئیگی۔

اریکا کا کئی سوئنگ ریاستوں میں ابتدائی ووٹنگ کے ریکارڈ بھی ٹوٹ چکے ہیں، جبکہ ارلی ووٹنگ میں 7 کروڑ کے قریب ووٹ کاسٹ ہوگئے ہیں، 3 روز میں کاسٹ ووٹوں کی تعداد 10 کروڑ سے بڑھنے کا امکان ہے، امریکا میں اہل ووٹرز کی تعداد 18 کروڑ 65 لاکھ ہے۔

امریکی الیکشن میں 435 ایوان نمائندگان کا انتخاب بھی کیا جائے گا، جبکہ امریکی انتخابات میں 33 سینیٹرز اور 13 گورنرز کاچناؤ بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر