Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

Now Reading:

اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا
اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر دفاع یواف گلانٹ کو عہدے سے برطرف کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے منگل کے روز وزیر دفاع یواف گلانٹ کو برطرف کیا اور ان کی جگہ اسرائیل کاٹز کو مقرر کیا ہے۔

اسرائیل کاٹز اس سے قبل وزیر خارجہ تھے جب کہ نیتن یاہو نے گیڈون سار کو نیا وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔

منگل کے روز اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی کے شمال میں انخلاء کے نئے احکامات جاری کیے اور فوجی حملے کیے جن میں فلسطینی طبی ماہرین اور میڈیا کا کہنا ہے کہ پیر کی رات سے اب تک کم از کم 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ یواف گلانٹ اور نیتن یاہو کا تعلق دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی سے ہے جب کہ دونوں ہی  فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس کے خلاف غزہ میں 13 ماہ سے جاری جنگ کے مقاصد کے لیے کئی مہینوں سے جھگڑ رہے ہیں۔

Advertisement

نیتن یاہو نے کہا کہ گلانٹ نے ایسے بیانات دیے ہیں جو “حکومت کے فیصلوں اور کابینہ کے فیصلوں سے متصادم ہیں”۔

جواب میں گلانٹ کا کہنا ہے “ریاست اسرائیل کی سلامتی ہمیشہ سے میری زندگی کا مشن تھا اور رہے گی۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر