Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا

Now Reading:

جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا
لبنان

جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا

جنگ بندی کے باوجود  اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں گزشتہ رات  سے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

لبنان کے دریائے لیطانی کے جنوب میں سفر جمعرات کی شام تک ممنوع ہے جبکہ کرفیو کا نفاذ دریائے لیطانی کے جنوبی علاقوں میں ہوگا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہری خالی کرائے گئے قصبوں میں ابھی واپس نہیں جا سکتے۔لبنانی شہری شام 5 بجے سے صبح 7 بجے تک جنوبی سرحد کی طرف نہ جائیں۔

اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فوج جنوب میں دریائےلیطانی کے علاقے میں موجود رہے گی۔جنگ بندی ناکام ہوئی تو فوج کارروائی کے لیے تیار ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ لبنان اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جنگ میں شہید لبنانی شہریوں کی تعداد 3 ہزار 823 ہوچکی ہے اور 15 ہزار 859 زخمی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر