Advertisement
Advertisement
Advertisement

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن سے ملاقات شیڈول

Now Reading:

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن سے ملاقات شیڈول

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن سے ملاقات شیڈول

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بدھ کو جو بائیڈن سے ملاقات شیڈول ہو گئی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سبکدوش صدر جو بائیڈن کی ملاقات بدھ کی صبح گیارہ بجے اوول آفس میں ہوگی۔

امریکا میں روایتی طور پر سبکدوش صدر نئے منتخب صدر سے ملاقات کرتا ہے، تاہم 2020 میں انتخابات ہارنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس روایت کو توڑ دیا تھا اور نومنتخب صدر جوبائیڈن سے ملاقات نہیں کی تھی۔

نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے ایگزیکٹو آرڈرز اور اعلانات تیار کرلیے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 5 نومبر کے انتخابات میں کملا ہیرس کو شکست دی اور اب وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالیں گے۔

Advertisement

ٹرمپ کابینہ میں مالیاتی امور کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے متعدد نام سامنے آگئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق ریپلکن صدارتی امیدوار ویوک رامسوامی کو تجارت کی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے جبکہ رابرٹ لائٹائزر کوڈیژری ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داریاں دی جاسکتی ہیں۔

اس کے علاوہ بیری نیگرو کو ہیلتھ انشورنس کمپنی کے معاملات دیکھنے کی ذمہ داری مل سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر