Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیدرلینڈز کے بعد ایک اور ملک نے نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

Now Reading:

نیدرلینڈز کے بعد ایک اور ملک نے نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا
ایران کیخلاف جنگ: اسرائیلی وزیراعظم کی مقبولیت میں تیزی سے کمی

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اٹلی نے بھی نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اطالوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو اٹلی آتے ہیں تو اٹلی کو انہیں گرفتار کرنا ہوگا۔

اس سے قبل نیدرلینڈز کی جانب سے بھی اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیا گیا تھا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے جاری کردہ نیتن یاہو کے گرفتاری وارنٹ پرعمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر نیتن یاہو نے نیدرلینڈز میں قدم رکھا تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے، عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر