Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق فرانسیسی صدر کی سزا کے خلاف اپیل خارج، تین سال قید کی سزا کی توثیق

Now Reading:

سابق فرانسیسی صدر کی سزا کے خلاف اپیل خارج، تین سال قید کی سزا کی توثیق
نکولس سرکوزی

سابق فرانسیسی صدر کی سزا کے خلاف اپیل خارج، تین سال قید کی سزا کی توثیق

عدالت نے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی سزا کے خلاف اپیل خارج  کرتے ہوئے  تین سال قید کی سزا کی توثیق کردی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کیسیشن کورٹ نے وائر ٹیپنگ کیس میں نکولس سرکوزی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کی تین سال قید کی سزا کی توثیق کردی جس میں الیکٹرانک بریسلٹ کے تحت ایک سال کی قید بھی شامل ہے۔

نکولس سرکوزی کو الیکٹرانک بریسلٹ کے ساتھ ایک سال سزا بھگتنی ہوگی۔  یہ پہلا موقع ہے کہ فرانس کے کسی سابق سربراہ مملکت کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔

سرکوزی کے وکیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس معاملے کو یورپی عدالت برائے انسانی حقوق (ای سی ایچ آر) میں لے کر جائیں گے۔

واضح رہے کہ فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر 2012 کی انتخابی مہم میں غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنائی گئی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر