Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا میں نئے سال 2025 کا آغاز، سڈنی کے باربر برج پر شاندار آتشبازی

Now Reading:

آسٹریلیا میں نئے سال 2025 کا آغاز، سڈنی کے باربر برج پر شاندار آتشبازی

آسٹریلیا میں نئے سال 2025 کا آغاز ہو گیا ہے، اور سڈنی کے مشہور باربر برج پر سال نو کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے

لاکھوں افراد نے اس موقع پر سڈنی شہر کی فضاؤں کو رنگین بنانے والی شاندار آتشبازی کا لطف اٹھایا۔ سڈنی کی آتشبازی عالمی سطح پر مشہور ہے اور ہر سال یہ تقریب عالمی سطح پر نظروں کا مرکز بنتی ہے۔

نئے سال کے جشن میں ہزاروں افراد نے سڈنی کے مختلف حصوں سے آتشبازی کے مناظر دیکھنے کے لیے شرکت کی۔

اس سال کی آتشبازی کے دوران جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، جس نے آسمان کو روشن کر دیا۔ سڈنی کی خوبصورت بندرگاہ پر ہونے والی آتشبازی نے شہر کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا۔

آسٹریلیا کے دیگر حصوں میں بھی نئے سال کی آمد کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں میوزک شو، پارٹیوں اور مختلف ثقافتی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا۔

Advertisement

ان تقریبات میں مقامی باشندوں کے علاوہ بین الاقوامی سیاحوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر