
پینٹاگون، فوج، تعلیم اورصحت کےشعبےمیں بہتری کی ضرورت ہے، امریکی صدر
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدرپیوٹن مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی،ہمیں اس جنگ کو ختم کرنا ہوگا۔ یوکرین تنازع کے حل کیلئے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکی تاریخ میں ملک بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News