بائیڈن کے خط میں میرے نام پیغام بہت متاثر کن ہے، امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن کے خط میں میرے نام پیغام بہت متاثر کن ہے۔
صدرٹرمپ نے اوول آفس میں ان کے لیے چھوڑا گیا بائیڈن کا خط پیش کردیا۔
بائیڈن نے ٹرمپ کے نام خط میں ان کو عزیز کے نام سے مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اگلے 4 برسوں میں آپ کی فیملی کے لیے نیک تمنائیں رکھتا ہوں۔
بائیڈن نے خط کے متن میں لکھا کہ تاریخ کے ناگزیر طوفانوں میں لوگ اس دفتر کےکاموں میں یکسوئی چاہتےہیں، امید ہےکہ آنے والے سال قوم کے لیے خوشحالی اور امن کا وقت ثابت ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
