ٹرمپ کے صدر بنتے ہی اسرائیل پر نوازشیں شروع؛ شدت پسند اسرائیلی قبضہ گروپوں پر امریکی پابندیاں ختم
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو 47 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر اظہار مسرت کرنے والے ہیوسٹن شہر کے امریکی پاکستانیوں نے بول نیوز سے گفتگو کی۔
امریکی پاکستانی پرامید ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت میں نہ صرف امریکہ میں معاشی صورتحال بہتر ہوگی بلکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بھی بہتر تعلقات کا نیا دور بھی شروع ہوگا۔
ماضی میں امریکہ پر الزامات عائد کرنے والی پاکستانی سیاسی جماعتوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھی مایوسی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
