Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی پور: سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال، بھارتی فوجی افسران مظاہرین کو دھمکیاں دینے لگے

Now Reading:

منی پور: سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال، بھارتی فوجی افسران مظاہرین کو دھمکیاں دینے لگے

منی پور: سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال، بھارتی فوجی افسران مظاہرین کو دھمکیاں دینے لگے

منی پور: بھارتی ریاست منی میں سیکیورٹی صورتحال بگڑنے کے باعث حالات دن بدن بدتر ہونے لگے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے جاری جعلی انکاؤنٹرز کےخلاف منی پور میں کوکی قبیلے اور دیگر تنظیموں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرنے کی ڈیمانڈ پر فوجی افسر مظاہرین کو دھمکیاں دینے لگا۔

جوابی کارروائی میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن پر پتھراؤ کیا اور پیڑول بم پھینکے جس کے دوران بھارتی فوج کا افسر زخمی ہو گیا، اس واقعے کے بعد بھارتی سیاسی جماعتوں کا ردعمل بھی آگیا۔

بھارتی اپوزیشن رہنما ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ بی جے پی نے اپنی ہٹ دھرمی سے منی پور کو جلا دیا، منی پور میں گاؤں کے گاؤں تباہ ہوچکے ہیں، نااہل اور بے شرم وزیر اعلیٰ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غائب ہوگئے، منی پور فسادات پر بی جے پی کی مسلسل خاموشی اسکی ہٹ دھرمی کا ثبوت ہے۔

واضح رہے کہ مودی کے دور حکومت میں مذہبی عدم برداشت اور فرقہ واریت میں نمایاں اضافہ ہوا، علیحدگی پسند تنظیموں کا منی پور پر قابض ہونا مودی کی نااہلی کا ثبوت ہے۔

Advertisement

جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار نے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے منی پور پر مکمل چپ سادھ رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر