Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ، ٹرانس جینڈرز کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور

Now Reading:

امریکہ، ٹرانس جینڈرز کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور

امریکہ، ٹرانس جینڈرز کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 218 ووٹ پڑے، 2 ڈیموکریٹک ارکین بھی شامل تھے۔

خبر ایجنسی نے بتایا کہ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہونا باقی ہے، قانون بننے کا امکان کم ہے۔

فیڈرل فنڈنگ حاصل کرنے والے اسکولوں یا یونیورسٹیوں کی خواتین ٹیموں میں ٹرانس جینڈر ایتھیلیٹ حصہ نہیں لے سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر