Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران کا غیرقانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

Now Reading:

ایران کا غیرقانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران کا غیرقانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

تہران: ایران نے قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

تہران کے گورنر محمد صادق نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا کام تیز کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان خود واپس افغانستان چلے جائیں، ایسا نہ کرنے والوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کر دیا جائے گا۔

محمد صادق نے کہا کہ دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزین قانونی طور پر واپسی کے لیے حکومت کے متعین کردہ مراکز پر رابطہ کریں۔

انکا کہنا تھا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو حکام کی جانب سے انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کرنےکے اقدامات کیے جائیں گے۔

Advertisement

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر