Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کےمصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ کی لانچنگ، امریکی ٹیک کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

Now Reading:

چین کےمصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ کی لانچنگ، امریکی ٹیک کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا
چین کےمصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ کی لانچنگ، امریکی ٹیک کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

چین کےمصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ کی لانچنگ، امریکی ٹیک کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

چین کےمصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کی لانچنگ سےامریکی اسٹاک مارکیٹ کوایک ہزارارب ڈالرز کا نقصان کا سامنا ہے۔

چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کی لانچنگ سےکمپنی اینویڈیاکو500ارب ڈالرسےزائدکانقصان، جبکہ دیگر ٹیک کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آئی۔

انتہائی کم لاگت میں تیارڈیپ سیک نےچیٹ جی پی ٹی جیسی ایپ کو پیچھے چھوڑ دیا،  چین کی حالیہ پیشرفت نے امریکا کی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی میں برتری پرسوالیہ نشان لگادیا۔ امریکی ٹیک کمپنی کو 600 ارب، گوگل 100 ارب، مائیکروسافٹ کو7ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔

دوسری جانب، امریکی اسٹاک مارکیٹ پرچھانے والی چینی ایپ ڈیپ سیک پرسائبر حملہ چینی کمپنی نےعارضی طورپرایپ میں رجسٹریشن محدودکردی، جبکہ چینی چیٹ بوٹ کی شاندارکارگردگی پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ بھی پریشان ہیں۔

صدرڈونلڈٹرمپ نے اسے امریکی ٹیک کمپنیوں کے لیے لمحہ فکریہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ٹیک کمپنیوں کوچین کامقابلہ کرنےکے لیےتوجہ مرکوز کرنےکی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر