
نائیجیریا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 60 افراد ہلاک
نائیجیریا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 60 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا میں پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا جس میں زوردار دھماکے کے نیتجے میں کم از کم 60 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ میدوگوری میں ٹینکر ڈرائیور سے بےقابو ہو کر الٹ گیا تھا، لوگ آئل جمع کرنے پہنچے تو ٹینکر میں آگ لگ گئی۔
خبرایجنسی کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ آئل ٹینکر دھماکے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی بھی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News