Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور

Now Reading:

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور

نیویارک: سلامتی کونسل میں یوکرین پر 3 سال سے جاری روسی حملوں کی امریکی قرارداد منظور کر لی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرارداد اور امریکہ کی الگ قرارداد پر ووٹنگ ہوئی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ووٹنگ میں امریکہ نے حصہ نہیں لیا، امریکی قرارداد ترمیمی بل یوکرین کی حمایت میں تبدیلی کے بعد پیش کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یوکرین پر روسی حملے کے بجائے روس یوکرین تنازع کے الفاظ استعمال کیے جبکہ یورپی ممالک کی جانب سے ترامیم کے بعد بل پیش کیا گیا۔

امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ نے یورپی حمایت یافتہ یوکرین قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی، ترامیم شدہ امریکی قرارداد کی حمایت میں 93 ووٹ پڑے جبکہ 73 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور یو این کی جنرل اسمبلی میں 18 ممالک نے مخالفت کی۔

Advertisement

اس کے بعد امریکہ کی الگ قرارداد پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ ہوئی۔

روس نے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد میں ترامیم کی یورپی کوشش کو ویٹو کیا۔

سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر