Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر سے بات کریں گے،کچھ اہم اقدامات کیلئے پرامید ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ

Now Reading:

روسی صدر سے بات کریں گے،کچھ اہم اقدامات کیلئے پرامید ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ
روسی صدر سے بات کریں گے،کچھ اہم اقدامات کیلئے پرامید ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ

روسی صدر سے بات کریں گے،کچھ اہم اقدامات کیلئے پرامید ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے بات کریں گے،کچھ اہم اقدامات کے لیے پرامید ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیل اور گیس پر  18فروری سے ٹیرف لاگو کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا، میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے، یورپی یونین پر بھی ٹیرف نافذ کریں گے۔

امریکی صدرٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ٹیرف کے نفاذ سے قلیل مدتی خلل پڑسکتا ہے، ٹیرف کے نفاذ سے مارکیٹ کے ردعمل پرتشویش نہیں۔

امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بائیڈن دور میں محکمہ انصاف نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، بائیڈن انتظامیہ نےسرکاری اداروں کوکرپٹ کیا، بائیڈن دور میں وفاقی ملازم گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کررہےتھے۔

Advertisement

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین،کینیڈا، میکسیکو پر ٹیرف سے 1.4 ٹریلین ڈالر کی مصنوعات متاثر ہونگی، 25 فیصد ٹیرف کے نفاذ سےکاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق زیادہ تر امریکی کاریں جزوی طور پر میکسیکو اور کینیڈا میں بنتی ہیں، امریکا میں  99فیصد جوتے چین سے درآمد کیے جاتے ہیں، چین سے درآمد ہونے والےجوتے اور الیکٹرانک مصنوعات مہنگی ہوجائیں گی۔

امریکی میڈیا نے مزید یہ بھی کہا کہ اسٹیل، ادویات، گیس اور خوراک کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا،3 ممالک کے ساتھ تجارتی جنگ سے امریکا میں مہنگائی بڑھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر