بیلجیئم میں7ماہ کی سیاسی کشمش کے بعد نئی مخلوط حکومت قائم
بیلجیئم میں7ماہ کی سیاسی کشمش کےبعدنئی مخلوط حکومت قائم ہوگئی ہے۔
فلیمش نیشنل پارٹی کے بارٹ ڈی ویور نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق فلیمش نیشنل پارٹی کا اتحاد وفاقی حکومت کی سربراہی میں کررہاہے، 5 جماعتوں پرمشتمل اتحاد کوایریزونا کولیشن کا نام دیاگیاتھا۔
اتحادی جماعتوں نے بجٹ اصلاحات، سخت امیگریشن پالیسی جیسے نکات پراتفاق کیاتھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
