Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں، اوآئی سی

Now Reading:

فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں، اوآئی سی
فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں، اوآئی سی

فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں، اوآئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں۔

اوآئی سی نے امریکی صدر کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیانات فلسطینیوں کی زمین پرزبردستی قبضے اور یہودی آبادکاری کےعکاس ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم نے  ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیانات یواین قراردادوں، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ٹرمپ کےبیانات میں خطےواستحکام کےامکانات ختم کرنےکےمترادف ہیں، فلسطینی سرزمین پرآبادیاتی تبدیلی کاکوئی منصوبہ قبول نہیں۔

اوآئی سی نے مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی سےاسرائیلی قبضہ مکمل طور پر ختم کرایاجائے، اور فلسطینیوں کی گھروں کومحفوظ واپسی یقینی بنائی جائ۔

اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ فلسطینیوں کاان کی سرزمین پرقیام مستحکم بنایاجائے، فوری امداد،معاشی بحالی، غزہ پٹی کی تعمیرنویقینی بنائی جائے، فلسطینیوں کیخلاف جارحیت، جنگی جرائم پراسرائیل کااحتساب کیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر