
فلسطینیوں کو بےگھر کرنےکی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے امریکی صدرٹرمپ کےغزہ سےمتعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کوبےگھر کرنےکی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، فلسطین کےقیام کیلئےہمارامؤقف مضبوط اورغیرمتزلزل ہے۔
سعودی وزیر خارجہ کے مطابق ولی عہد اپنے ملک کی دوٹوک اندازسےتصدیق کرتےہیں، سعودیہ ریاست فلسطین بنے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کرےگا۔
وزارت خارجہ نے مزید یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کے مؤقف کی تشریح کرنےکی اجازت نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News