Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

Now Reading:

صدر ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
صدر ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں۔

کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینیوں کی عارضی منتقلی کےلیے پُرعزم ہیں، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں فلسطینی عوام ایسی جگہ رہیں جہاں امن ہو۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے مزید یہ بھی کہا کہ نیتن یاہو غزہ پر صدرٹرمپ کے ریمارکس سے پہلے ہی واقف تھے۔

 دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کے غزہ سےمتعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کومستردکرتےہیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کےحقوق کااحترام کیاجائے، علاقائی استحکام صرف دوریاستی حل کے ذریعے ممکن ہے، ایسےاقدامات سےگریز کیا جائے جس سے خطے کے استحکام کو خطرہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر